السلام و علیکم
دوستو مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ
7٫gb کی فلم یا سوفٹ وئِر کو
ایک 4.7 gb کی dvd-r میں کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
اُس کا کیا طریقہ ہے ؟ کیا سوفٹ وءیر استمعال کیا جاتا ہے ؟
میں کچھ فلمز کو ایک dvd میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں
مہربانی فرما کر میری مدد کریں