Name:  substrate-logo-1.jpg
Views: 1294
Size:  8.8 KB
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
پیارے دوستوں ۔۔۔ امید ہے آپ سب اللہ کے فضل وکرم سے خیرخیریت سے ہونگے۔
دوستوں ۔۔۔ اینڈروئیڈ یُوزر کیلئے تہلکہ مچانے والی خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوں ، خوشخبری کچھ یُوں ہے کہ اب آپ آئفون کی طرح سِیڈیا اپنے اینڈروئیڈ سیٹ میں یُوز کرسکتے ہیں۔
جی ہاں کل ہی سِیڈیا بنانے والے سُریک نے اینڈروئیڈ مبائلز وغیرہ کیلئے سِیڈیا ریلیز کردی ہے جس کا نام سِیڈیا سبسٹریٹ رکھا گیا ہے، جس سے اب آپ جیل بریک آئفون کی طرح ٹویکس،سافٹوئیرز،گیمز اور بہت ہی بہترین تھیمزوغیرہ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔فی الحال اس میں صرف وینٹربورڈ تھیم اویلیبل ہے، جلد ہی اور بہت کچھ ریلیز کیا جائیگا۔

سیڈیا کیسے انسٹال کرے :۔ سیڈیا سبسٹریٹ نہایت آسانی سے 2سٹیپس میں انسٹال ہوتا ہے۔
نمبر1 :۔ سب سے پہلے آپ نے اپنا اینڈروئیڈ سیٹ رُوٹ کرنا ہوگا۔
نمبر2 :۔ رُوٹ کرنے کے بعد گوگل پلے سٹور سے سِیڈیا سبسٹریٹ فائل انسٹال کرلیں۔
Cydia Substrate
Cydia Substrate Official link:

امید ہے آپ سب کوجان کر بہت خوشی ہوئی ہوگی۔۔۔ والسلام

Name:  cydia.png
Views: 1291
Size:  92.3 KB