Name:  6bzD0256.gif
Views: 291
Size:  8.2 KB

دوستوں میں نے کافی مہینے پہلے آئی ٹی دینا کے سافٹ ویئر سیکشن
سے ایک بہت ہی پیارا سافٹ ویئر اٹھا تھا
لیکن
میری غلطی کی وجہ سے وہ سافٹ ویئر مجھ سے ڈیلیٹ ہوگیا
اور
میں آئی ٹی دینا سافٹ ویئر سیکشن میں وہ سافٹ ویئر ڈھونڈ رہا ہوں
لیکن
مجھے مل نہیں رہا ہے
دوستوں
ہم انٹرنیٹ پر بہت ساری ویب سائٹ کھولتے ہے
اور
ہمیں پتہ نہیں ہوتا کے ہر ایک ویب سائٹ میں ہمیں
لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں
اور
میں جس سافٹ ویئر کو ڈھونڈ رہا ہوں
اس سافٹ ویئر کا کام یہ تھا کے جب بھی ہم کوئی
ویب سائٹ کھولتے تھے تو ہمیں بتاتا تھا کے کتنے
لوگ ہمیں دیکھ رہے ہیں

اگر کسی کے پاس یہ سافٹ ویئر ہو یا پھر اس سافٹ ویئر
کا لنک ہو تو پلیز مجھے بتا دیں

شکریہ