دوستو میری انگلش کمزور میں انگلش سیکھنا چاہتا ہو ں سب سے پہلے کوئی آن لائن انگلش سیکھنے کا حل بتائیں دوسرا یہ کہ کوئی ایسی ویب سائٹ بتائیں جہاں اوپر ا نگلش لکھی ہو اور نیچے اردو ترجمہ