امید ہے تمام دوست خیرخیریت سے ہونگے۔ دوستوں مجھے ٹیلی نار نیٹ ورک پر لائیو ٹی وی دیکھنے کا طریقہ بتائیں رئیل پلئیر کی سیٹنگ بھی اورسائٹ بھی۔ میرے پاس
nokia E72
کا سیٹ ہے تو اس کے لیے کوئی ایسا طریقہ یا سافٹ وئیر اگر ہو کہ میں رئیل پلئیر میں بینڈویت سیٹنگ زیادہ کر سکوں۔ ابھی سیٹنگ کچھ اس طرح ہے۔
GPRS bandwidth: 40.20 kbit/s
EGPRS bandwidth: 108.80 kbit/s
UMTS bandwidth: 384.00 kbit/s

میں نے یوزر ڈیفائنڈ کے ذریعے کئی مرتبہ کوشش کی مگر اس سے زیادہ نہیں ہو رہا۔ اس کا کوئی حل بتائیں انتہائی مشکور رہونگا۔