السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لوجی کرکٹ ٹیم نے وہی کردکھایا جس کی مجھے توقع تھی


اب ٹورنامنٹ سے تو یہ باہر ہوگئے چلو جی ایک اور تھریڈ بنائیں گے کہ اس ٹونارمنٹ سے باہر ہو یا اندر مگر اس ٹیم یعنی انڈین ٹیم کو ہرانا ہے ان لوگوں نے باقی خیر ہے ۔

جلد ہی انعامی تھریڈ پاکستان اور انڈیا کے میچ کے لئے جو کہ کھیلا جائے گا 15 جون کو آپ سب کے سامنے ہوگا اس تھریڈ کو اب کلوز کیا جارہا ہے ۔

آپ سب ہی ممبر کا اس میں حصہ لینے ووٹ کرنے سپورٹ کرنے اور پسند کرنے کا بہت بہت بہت بہت شکریہ بس یہ اس تھریڈ کا بھی ایک ریکارڈ ہوگا کہ اس میں مجھے تھینکس کرنے والا صرف ایک ہی ممبر ہے اور اس ایک ممبر نے دعوت بھی جیت لی اور ووٹنگ میں بھی وہ ونر لسٹ کے ناموں میں آگیا مگر افسوس کہ دعوت تو اسے مل جائے گی مگر آل ریڈی ٹیم میں ہونے پر رینک نہیں مل سکے گا ۔ اور دعوت بھی ایسی کرونگا میں اس کی کہ سب دیکھتے رہ جائیں گے ۔ انشا اللہ تعالی ۔