Results 1 to 3 of 3

Thread: Get 5GB Web Space with Domain Name! Special Offer for *********!!

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default Get 5GB Web Space with Domain Name! Special Offer for *********!!

    محترم بھائیو
    السلام علیکمwww.urduwebhosting.com

    پاکستان میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث آج میں یہ بات بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانیوں نے انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی اپنا لوہا اچھی طرح سے منوایا ہے۔ انٹرنیٹ ویب کمیونٹیز سے لے کر آن لائن اردو چیٹ تک ہر آپ کو جا بجا اردو زبان کے لئے بغیر کسی لالچ کے تگ و دو کرنے والے نوجوان ملیں گے۔

    انٹرنیٹ پر شاید وہ دن دور نہیں جب اردو بھی انگریزی کی طرح انٹرنیشنل حد تک استعمال کی جائے گی۔ اور تمام بڑی آئن لائن ویب سائٹس جیسے یاہو، ہاٹ میل، یوٹیوب، جی میل وغیرہ اردو زبان میں بھی دستیاب ہوں گیں۔

    آج یہاں میں اسی مناسبت کی ایک ویب سائٹ آپ سے شیئر کرنا چاہوں گا۔ ہمارے ہزاروں پاکستانی بھائی روز نئی نئی ویب سائٹس بناتے ہیں۔ اور انہیں مختلف فری سرورز پر پبلش کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ ڈومین نیم یا پیڈ ہوسٹنگ خریدنے سے کتراتے ہیں۔ اس کی وجوہات میں بہت زیادہ ریٹس بھی شامل ہیں۔

    آج میں آپ کے لئے جو ویب سائٹ لایا ہوں، وہ "ویب ہوسٹنگ" کے حوالے سے ریٹس میں کم اور کوالٹی، کسٹمر سپورٹ میں بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے بہترین بات کہ یہ ویب سائٹ مکمل طور پر ہماری پیاری زبان اردو میں بنائی گئی ہے۔ اور اسی مناسبت سے اس ویب سائٹ کا نام بھی "اردو ویب ہوسٹنگ ڈاٹ کام" رکھا گیا ہے۔

    اس ویب سائٹ کی طرف سے نہایت ہی کم نرخوں پر ویب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم مہیا کیے جارہے ہیں۔

    لیکن ایک اور زبردست آفر خاص طور پر "اردو پیجز" کے قارئین کے لئے پیش کی جاتی ہے۔ جس کی ڈیٹیلز درج ذیل ہیں:
    5GB Web Space
    50GB Bandwith
    Unlimited POP Mail Accounts
    Unlimited Sub-Domains
    5000 FTP Accounts
    100MYSQL Databases

    اس پیکیج کی اصل قیمت ڈاٹ کام، ڈاٹ نیٹ یا ڈاٹ آرگ ڈومین نیم کے ساتھ تین ہزار دو سو روپے (مبلغ 3200) سالانہ ہے۔

    لیکن اردو پیجز کے قارئین کے لیے یہ پیکیج تمام رعایتی یعنی صرف اور صرف بائیس سو روپے سالانہ )مبلغ 2200 ) میں دیا جا رہا ہے۔

    یاد رہے کہ یہ آفر اگست کے اختتام تک ہی کارآمد رہے گی۔ جس کے بعد ویب سائٹ پر تحریر ریٹس پر ہی ہوسٹنگ ملے گی۔

    اردو پیجز کے لئے دیئے جانے والے رعایتی پیکیج کو حاصل کرنے کے لئے آپ کو ویب سائٹ پر دیئے گئے کسٹمر سپورٹ موبائل نمبر پر کال کر کے ہمیں اردو پیجز کا حوالا دینا ہوگا۔ جس کے بعد آپ چوبیس گھنٹوں کے اندر ہوسٹنگ اکائونٹ مل جائے گا اور پے منٹ ملتے ہی آپ کا ڈومین نیم بھی رجسٹر کردیا جائے گا۔
    www.urduwebhosting.com
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Amazing Offer .me domain for only 1$
    By asif sadiq in forum General Discussion
    Replies: 10
    Last Post: 7th January 2013, 06:35 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 28th March 2012, 03:06 AM
  3. We need web Domain name & Space
    By faisalkhan180 in forum Ask an Expert
    Replies: 15
    Last Post: 22nd July 2011, 04:26 PM
  4. 5GB Web Space with .COM Domain! Special Offer for ITDUNYA!!
    By voiceofsindh in forum Website Reviews
    Replies: 25
    Last Post: 6th July 2009, 12:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •