ماہ شعبان اپنی پوری برکات کے ساتھ تیزی سے رمضان کی طرف رواں دواں ہے اس سلسلے میں انشا اللہ تعالی میری کوشش ہوگی کہ میں آپ سب کو آڈیو سیکشن میں یونیک اور ایسی پیاری پیاری نعتوں کی شیئرنگ کا تحفہ دو جسے سن کر آپ بے ساختہ سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہوجائو، اس سلسلے میں "ہو کرم سرکار اب تو ہوگئے غم " اویس رضا قادری کی آواز میں لائیو ریکارڈڈ ہے آپ لوگوں کے لئے اور انشا اللہ تعالی ۔ پسند آنے پر آپ کے ریپلائے ہی سے ہماری ہمت افزائی ہوگی اور مزید ڈھیروں ڈھیر نعتوں کے تھریڈ آپ کے سامنے ہونگے، اپنی دعائوں میں سب کو یاد رکھئے اور مجھے خاص کر کہ مجھے دعائوں کی ہمہ وقت ضرورت ہے جزاک اللہ ۔
Bookmarks