بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ یہاں سے صحیح اور مستند فضائل اعمال کتاب ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے یہ کتاب صحیح احادیث کی روشنی میں اعمال کے فضائل بیان کرتی ہے۔ آپ خود بھی اس سے استفادہ کریں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں اور اجر کمائیں۔ لنک ہے
www.cris.co.nf/Urdu.html
و السلام