السلام علیکم
دوستو! کیا کوئی ایسا سافٹوئیر ہے جس سے میں اپنی پی ڈی ایف فائل کو کمپریس کر سکوں
میری ایک پی ڈی ایف فائل ہے جس میں اے فور کے نو صفحے ہیں اور اس پی ڈی ایف فائل کا سائز تیس ایم بی ہے میں اس فائل کو ایک یا دو ایم بھی تک کرنا چاہتا ہوں کیا طریقہ ہے