السلام علیکم
امید ہے کہ تمام میمبرز خیریت سے ہوگے اور اپنی زندی انجوائے کر رہے ہوں گے
آپ سب اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں تو جاتے ہی ہوں گے
آج اسی جیسا ہی ایک اور آپریٹنگ سسٹم کی کچھ انفورمیشن آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں
اس آپریٹنگ سسٹم کا نام
"فائرفوکس او ایس "
ہے گا جو کہ موزیلا والوں نے ڈیویلپ کیا ہے
ابھی تک کوئی بھی فائرفوکس او ایس بیسڈ موبائل لائونچ نہیں ہوا لیکن جلد ہی زیڈ ٹی ای اوپن میں یہ آپریٹنگ سسٹم لاؤنچ ہوجائے گا
اس آپریٹنگ سسٹم میں آپ ایچ ٹی ایم ایل 5 کے بھر پور مزے لے سکیں گے اور بالکل گوگل پلے اسٹور کی ہی طرح موزیلا مارکیٹ پلیس بھی موجود ہوگی جس سے آپ اس آپریٹنگ سسٹم کیلئے ایپس اور گیمز ڈاؤنلوڈ کرسکیں گے

اسکرین شوٹس
[IMG]http://3.bp.*************/-vLsTPTP1NXI/UdJmUm_MX3I/AAAAAAAABJ8/z-6vzBYF9qQ/s640/firefox-os-movement.jpg[/IMG]

[IMG]http://1.bp.*************/-Mjd-OTVwzgQ/UdJt8C5tXyI/AAAAAAAABKo/vcMiNHSHsqI/s1600/firefox-os-mobile.jpg[/IMG]

[IMG]http://4.bp.*************/-h6nic03sXg4/UdJmVPHPmMI/AAAAAAAABKE/PvrSMwlrlJU/s590/firefoxos-adaptive-search.png[/IMG]

جاری ہے۔۔۔۔