بے کار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

* بے کا ر ہے وہ نماز جس میں عاجزی نہ ہو۔
* بے کار ہے وہ عبادت جس میں خوف خُدا نہ ہو۔
* بے کار ہے وہ سجدہ جس میں اثر نہ ہو۔
* بے کار ہے وہ گفتگو جس میں اثر نہ ہو۔
* بے کار ہے وہ علم جس میں عمل نہ ہو۔
* بے کار ہے وہ انکھ جس میں حیا نہ ہو۔
* بے کار ہے وہ دل جس میں درد نہ ہو۔
بادل @ ایی ٹی دُنیا ڈاٹ کام