السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم میں آئی ٹی دینا میں بلکل نیا یوزر ہوں اور مجھے بہت سی باتیں سمجھ نہ آ رہی.جن میں سب سے پہلے تو یہ کے میں فورم میں تو نیو تھریڈ پوسٹ کر سکتا ہوں مگر میں اپنے طور پر تھریڈ پوسٹ کیسے کر سکتا ہوں...
اس کے بعد یہ کے جومیں خود اقوال زریں ڈیزائن کرتا ہوں کیا وہ میں ہر فورم میں پوسٹ کر سکتا ہوں.....