Name:  Salaam.gif
Views: 140
Size:  9.1 KB
اسلام و علیکم دوستو پلیز تھوڑی سی ہیلپ کرو
میں نے دیکھا دیکھی ایڈیٹنگ کر تو لی ہے آپ بتائو کیسا بنا ہے یہ
اور پلیز جو فونٹ اوپر والے میں استعمال کیا گیا ہے مجھے اسکا نام بتائو میں نے بھی یہی استعمال کرنا ہے
کیا کوئی اس فونٹ کا نام بتا سکتا ہے جو اوپر والے فوٹو میں استعمال کیا گیا ہے ؟
Name:  11lsfuf.jpg.jpg
Views: 141
Size:  18.5 KB
اسکی طرف سے دیکھ کے میں نے یہ اپنے لیے بنایا ہے
Name:  my.jpg
Views: 134
Size:  19.5 KB