Quote net-rider said: View Post
تھریڈ کو موو کیا جارہا ہے اینٹی ہیکنگ سیکشن میں زیب بھائی بہت خوبصورت اور بہترین تھریڈ بنایا ہے آپ نے آپ سے درخواست ہے کہ اینٹی ہیکنگ کے ایسے اور بھی تھریڈ ضرور بنائیں اور اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے علم میں اللہ تبارک تعالی اور اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
تھریڈ منتقل اور نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
اللہ عمرک طویلک۔۔۔۔۔