ہناد بن سری، ابو بکر بن عیاش، ابو حصین، ابو صالح، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہر سال دس روزہ اعتکاف فرماتے تھے جس سال آپ نے بیس روز اعتکاف فرمایا ہر سال ایک مرتبہ آپ کے ساتھ قرآن کا دور کیا جاتا وصال کے سال دوبارہ کیا گیا ۔
[سنن ابن ماجہ شریف]
حدیث نمبر۔1769