اسلام و علیکم
دوستو کیسے ہیں آپ اُمید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں خوب لوٹ رہے ہوں گے۔
دوستو عید آنے والی ہے عید کی مناسبت سے میں ایک سلسلہ شروع کر رہا ہو ں جس میں آپ لوگوں نے عید کے شعر پوسٹ کرنے ہیں ۔
تو لیجئے سب سے پہلے میں شعر سناتا ہوں۔

عید کے چاند کہیں اور اجالے لے جا
میرا ویران بسیرا ہی مجھے اچھا ہے


واعلیکم اسلام
آپکا بھائی
مجتبیٰ ملک