آئی ٹی اٰیکسپرٹس سر میں نے سا لو پرابلم میں کوشش کی مجھے نھیں ملا سر میرا مسئلہ یہ ھے کے میرا سسٹم وینڈوز نھیں اٹھا اور یہ میسج آتا ھے
بوٹ منیجر کمپریس پریس کنٹرول الٹ ڈیلیٹ ٹو ریسٹارٹ سسٹم 64 بٹ ونڈو 7 پروسسیسر 2.70 2.70 ریم 4 جی بی اس مسئلہ کا حل بتائیں شکریا