جناب السلام علیکم
میں آئی ٹی دُنیا کیلئے تمام دواؤں کے نام ان کے سامنے اُن کا فارمولہ اور اُن کا کام لکھ کہ آئی ٹی دُنیا پہ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ وہ میں کونسے سیکشن میں پوسٹ کروں تو بہتر ہوگا۔ اس سلسلے میں فورم کی انتظامیہ میری رہنمائی کریں۔
والسلام
عابد افضل مجازؔ