السلام علیکم.
دوستو ! پوچھنا یہ ہے کہ سولر پینل کے امپیئر کیسے معلوم کرتے ہیں مثلا اگر 150 واٹ کا پینل ہے تو اس کے اپمیئر 7.5 ہوتے ہیں لیکن اج کل اس میں فراڈ بھی چل رہا ہے پینل سو واٹ کا ہوتا ہے اور اس پر لکھا 150 واٹ ہوتا ہے. اصل بات اپمیئر سے معلوم ہوتی ہے. اپمیئر معلوم کرنے کا طریقہ بتا دیں. شکریہ