میں نے اپنے کمپیوٹر پر وندو 8 کی ہے جو کہ کچھ دیر چلنے کے بعد
ایک ایرر دیتی ہے اور ری سٹارٹ ہو جاتی ہے میں بارہا ونڈو کر چکا ہوں
تمام ڈرائو سکین کر چکا ہوں لیکن یہ مسئلہ ختم نہیں ہو رہا
برائے مہر بانی اگر کسی کو اسکا سولڈ حل پتا ہو تو پوری تفصیل سے بتا دے
Bookmarks