اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب
مجھے آپ لوگو سے یہ پوچھنا ہے کہ شادی بیاہ کی جو موویز بنائی جاتی ہیں اس کے لئیے سسٹم ریکوائیرمنٹ کیا ہے اور ایسا سسٹم بنانے پنوانے پر کتنا خرچہ آجاتا ہے میرا ایک دوست کو شادی بیاہ کی مووی بنانے کا بہت شوق ہے اور اسی کےلئے یہ سب معلومات درکار ہیں امید ہے کہ آپ لوگ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی مایوس نہیں کریں گے
Bookmarks