السلام علیکم
اللہ کے فضل و کرم سے پچھلے کئ سالوں سے اپنے گاؤں کا واٹر سپلائی چلا رہا ہوں۔ماہانہ بل ایکسل میں بنا کر اور پھر میل مرجنگ کے ذریعہ انفرادی بل پرنٹ کر کے کنزیومرز کو بھیجتا ہوں۔اس کے لیے ایکسس میں ایک پروگرام بنانا چاہتا ہوں ۔ کوئی دوست پر خلوص تعاون کرے۔