ونڈو کا گوسٹ کیسے بنتا ہے ۔
اور اس گوسٹ میں سافٹ ویئر کی کلیکشن کیسے فیڈ ہوتی ہے
کسی ممبر کو پتہ ہو تو مجھے بتائے میں اپنی گوسٹ ونڈو بنانا چاہتا ہوں
تفصیل سے طریقہ بتائیے
ہوسکے تو سکرین شارٹ کی مدد سے بتادیں
آپ کا ممنون
ہارون فرید