مجھے بھی ان پیج کے فونٹ ڈالنے ھیں یعنی سافٹ وئیر میں نئے عربی اور انگلش سرائیکی وغیرہ کے نئے فونٹ کیسے ڈاؤن لوڈ
کروں اور کیسے سافٹ ویئر میں ڈال کر سافٹ ویئر میں کام کریں ۔
مکمل مدد کریں فورم اتنے ایکسپر ٹ ہیں کوئی تو مدد کرے