میں انپیج میں کام کرتا ہوں مگر جب پرنٹ دیتا ہوں تو حروف کی شکلیں بدل جاتی ہیں اور مربع کی شکل میں پرنٹ نکلتا ہے۔ اس پریشانی کا حل براہ مہربانی بتایا جائے