ڈیئر فرینڈز! کیسے ہیں آپ سب؟ آج ہمارے ایک بہت ہی پیارے دوست اختر پاجی کی سالگرہ کا دن ہے، ایکچوئلی اس وقت رات ہے لیکن صبح جب وہ تھریڈ وزٹ فرما رہے ہونگے تو اس وقت دن ہوگا


مزے کی بات یہ ہے کہ اختر بھائی اس دفعہ پہلی بار آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے وی آئی پی ممبر بنے ہیں


اختر بھائی آپ کو ہم سب کی طرف سے سالگرہ کی ڈھیروں بدھائیاں
بہت بہت مبارک ہو