سکرین شارٹ لینے والا سافٹ وئیر چاہیے۔
مجھے ایسا سکرین شارٹ لینے والا سافٹ وئیر چاہیے جس کے پکسل زبردست ہوں یعنی ایسا لگے جیسے ساتھ ہی کوئی بیٹھا ہو
یعنی ایچ ڈی رزلٹ ہو ۔شارٹ دھندلا نہ ہو۔
ہارون