اسلام و علیکم
بھاءی صاحبان میرا پرابلم یہ ہے کہ جب می پراپرٹی بکس میں لیکھتا ہوں تو ک ہ ھ لکھا جاتا اور جاب میں اوکے پریس کرتا ہوں تو مین سکرین پر لکھا ہوا نہیں آتا اور نہ ہی پراپرٹی بکس میں یہ الفاظ رہتے ہیں
ایک ٹیٹوریل میں بھاءی نے آلٹ کے کے بارے میں لکھا تھا لیکن وہ بھی کام نہیں کرتا
میں ونڈو سیوں استمعال کر رہا ہوں اور کلک 2010 انسٹال کیا ہے
ایکسپرٹ حضرات سے گزارش ہے کہ میری رہنماءی فرماءیں