میں فائر فوکس موزیلا کا تازہ ترین ورژن استعمال کررہاہوں۔ میں نے اسے اپنے بہت سارے پاس ورڈز اور لاگ ان نیم یاد کروا رکھے ہیں۔ اس کے علاوہ اسکے بک مارک آپشن میں بھی کافی سائٹس کے لنکس ہیں اب میں ونڈو دوبارہ انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے لیے میں* فائر فوکس کا بیک اپ کیسے لوں اور اسے دوبارہ اپلوڈ کیسے کرنا ہوگا۔