اسلام و علیکم
امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے سب خیریت سے ہون گے
مجھے اینیمیٹڈ گرافکس کا کام کرنے والے ایکسپرٹس سے مدد درکار ہے
پلیز اگر اپ اس بارے میں میری مدد کر دیں تو میں آپ کا بہت مشکور ہونگا
میں ایک فائل اٹیچ کر رھا ہوں جو کہ لائین ڈرائنگ میں ہے اور اس میں نبض کو حرکت کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے ، میں اس میں کچھ تبدیلی چاہتا ہوں کہ یہ لائیں ڈرائنگ کی بجائے تھری ڈی فارمیٹ میں بن جائے اور نبض کی حرکت اس طرح معلوم ہو جیسے جلد کے اندر چل رہی ہے اور انگلیاں رکھنے پر محسوس ہو رہی ہے

http://www.freeimagehosting.net/newuploads/q4qps.gif

جزاک اللہ خیر