میں نے تمام ممبران دوستوں سے یہ پوچھنا تھا جس طرح ہمارے ملک میں اردو لکھنے کے لیے انپیج ہے اسی ہندی لکھنے کے لیے کیا ان پیج کو ہی استعمال کیا جاتا ہے یا پھر کوئی اور سافٹ وئیر ہے
تو کونسا ہے
اور اگر ہندی کے فونٹس کو ان پیج میں ڈال کر چلائیں تو
کیا وہ ہندی کی طرح کام کریں یا
اس مقصد کے لیے کوئی مخصوص سافٹ وئیر ہوتا ہے ۔
پلیز ایکسپرٹ ہلیپ کریں۔
شکریہ۔