اسلام علیکم دوستو:
دوستو مجھے ایکس پی کا گھوسٹ چاہیے، جسے میں صرف برن کروں اور اُس کی بوٹ ایبل سی ڈی بن جائے، پھر میں کسی بھی کمپیوٹر پر اسے انسٹال کر سکوں، باقی ڈرائیورز وغیرہ بعد میں کسی بھی سی ڈی سے انسٹال کر سکوں، کیوں کہ اکثر مجھے کمپیوٹر ٹھیک کرنے پڑتے ہیں تو مجھے وقت بچانا ہے۔