السلام علیکم

آئی ٹی دنیا کی مکمل ٹیم کو آٹھ سال مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

میں پچھلے چھے سال سے آٹی ڈی کا ممبر ہوں لیکن میری پوسٹس ایک نئے مبمر سے بھی بہت کم ہونگی :d
ہے نا مزے کی بات؟

میں جب سے آئی ٹی ڈی کا ممبر ہوں تب سے اب تک مجھے بہت کچھ نیا دیکھنے اور سیکھنے میں ملا ہےآئی ٹی ڈی سے ۔۔۔

اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ سب کو سلامتی اور دینِ حق پر استقامت عطاء فرمائے۔۔۔ آمین۔