اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ رب العالمین



سب سے پہلے تو منیجمینٹ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کے انہوں نے ایک بہترین فارم ہمارے لئے بنایا اور اسکو اچھے سے منیج کیا........یہ منیجمینٹ کہ لئے ایک بہت بڑی سعادت و خوش نصیبی ہیں..........الحمد للہ آج اس فارم کو آٹھ سال مکمل ہو چکے مگر یہ فارم اپنا وہی کردار ادا کرتا رہا جس کہ لئے اس کو بنایا گیا تھا.........امید ہیں آگے بھی یہ اسی انداز سے چلتا رہیں گا جیسے آج تک چلتا آرہا ہیں..........منیجمینٹ کو اسکے آٹھ سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو



اس کے بعد تمام ٹیم کا بھی تہہ دل شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ ہر وقت اپنی ذاتی مصروفیات کہ با وجود بھی وہ فارم پر اپنی ذمیداریوں کو اچھی طرح ادا کرتے رہیں



ان تمام ممبرز کا بھی شکریہ ادا کروں گا جو یہا ہر وقت اپنی نئی نئی سوچوں کے ساتھ حاضر رہتے ہیں اور ہر نئی بات سے اگاہ کرتے ہیں اور دوسروں کی سوچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں



ان گیسٹ کا بھی بہت مشکور ہوں جو ہر وقت فارم پر آنلائن رہ کر فارم کو پر رونک بناتے ہیں



اللہ سے دعا ہیں کے اللہ اس فارم کو قائم و دائم رکھے اور بری نظر سے بچائے..........آمین



آئی ٹی دنیا سے بے حد معذرت بھی چاہوں گا کہ میں اسکی سالگرہ کہ موقع پر اسے کچھ دے نہیں سکتا البتہ میں نے بہت کوشش کرکے ایک چھوٹاسہ ڈیزائن بنایا ہیں جسے میں یہا پیش کر رہا ہوں.........امید ہیں آئی ٹی دنیا اسے نظر انداز نہیں کریں گی