میں نے کچھ دن پہلے سام سنگ لپ ٹاپ لیا ہے جس میں ونڈوز 8 اورجنل ھے لیکن پرابلم یہ ہے کہ جب بھی کبھی ریسٹارٹ کرتا ھوں تو اپ ڈیٹ کرنا شروع ھو جاتی ہے ونڈوز ۔ جس پر کافی ٹائم لگتا ھے۔ کیا اس چیز کو ڈیس ایبل کیا جا سکتا ہے؟