السلام علیکم
دوستو میں کوئی آْئی ٹی دنیا کا اتنا بڑا استاد نھیں ہوں جو آپ انتا غور سے پڑنے کا سوچ رہے ہیں۔ بائی آپ کا ٹائیم ہے مجھے کیا پڑ لیں لیکن یاد رکیں اس فورم کا میں ایک شاگرد ہوں۔ میں نیں آئی ٹی دنیا سے بہت کچھہ سیکا پے میں کوئی چونا نھیں لگا رہا یہ میرا بھی فیملی فورم ہے اور میں اپنے استادوں کو آج بھی یاد رکا ہوا ہے۔ جب میں آئی ٹی دنیا میں 2009 میں داخل ہوا سوچا کے مج سے بڑا کوئی استاد نھیں ہوگا پر یھان وھان دیکا تو ہر روز نیئں سے نیئن چیزیں شیئر ہوتی رہتی تھی۔ جو ہم نیں دیکا بھی نھیں تھا وہ موجود تھا۔ کبھی ایس ایم ایس سنٹر چینج تھا تو کبھی انٹرنیٹ فری تھا وه انٹرنیٹ کے پاکستان میں بڑنیں کے دن تھی ڈی اس ایل کی شرعات تھی اور جی پی آر ایس پاکستان میں متعارف ہو رہا تھا۔ لیکن آج بھی آئی ٹی دنیا سے ایک شکوا ہے جو معقام ہم ملنا چاہئی تھا وہ نہ مل سکا کچھہ دل ٹوٹا کچھہ دلچسپی کم ہوئی لیکن آج بھی کیسی پروبلم کا ہل تلاش کرنے آئی ٹی دنیا ہی دیکنا پڑتا ہے
آئی ٹی دنیا نیں بھی بہت ساری اونج نیج دیکی ہے۔ وہ دن میرا گذرتا نھیں تھا جب آئی ٹی دنیا کسی وجھہ سے انٹرنیٹ کی دنیا سے غائب ہوجاتا تھا اور میں آنے کا انتظار کرتا رہتا۔
دوستو آئی ٹی دنیا پاکستان کے واحد فارم میں سے ایک ہے جو اج تک اپنی رولز قائیم رکے ہوئی ہے۔ میں بھی ایک دو بار سسپینڈ ہوا تھا لیکن اپنی غلطیوں کو تسلیم کر کے معافی مانگی تھی
تو سب دوستو کو آئی ٹی دنیا کی سالگراہ مبارک دعا میں یاد رکنا مھربانی

(مجبوری کی وجھہ سے ٹائیم پر پوسٹ نہ کر پیا دوستوں سے معافی منگتا ہوں)