السلامُ علیکم دوستو!۔
میں نے ایک لیپ ٹاپ پاکستان بھجوایا تھا وہاں پر میرے گھر والوں نے نیا پاسورڈ لگایا لیکن اب وہ بھول گئے ہیں کیا یہ پاسورڈ ختم کر کے وندو رن کی جاسکتی ہے
ونڈو سیون 64بٹ انسٹال تھی
مہربانی کرکے تفصیلی رپلائی دیجئے ٹیٹویل کے ساتھ جس میں تصاویر کی مدد سے با آسانی سمجھا جاسکے
شکریہ۔۔