-1ہچکی ختم کرنے کے لئے
تھوڑا سا گڑیا چینی تالو کے ساتھ لگانے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے اس کے علاوہ تازہ پانی سے بھی سے ختم ہوجاتی ہے۔
-2پرانی کھانسی کیلئے
نمک مولی نصف ماشہ اور ایک ماشہ کھانڈملاکر اوپر سے گرم پانی پینا مفیدہے۔
-3 دیمک کا توڑ
جہاں دیمک لگ جائے وہاں مٹی کے تیل میں کول تار ملا کر لگادیں دیمک بھاگ جائے گی۔