آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بیت بازی کے حوالے سے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جارہا ہوں ۔ اشعار کو حروف تہجی کے اعتبار سے جمع کرنا ہے تو


اس تھریڈ میں ہم ط سے شروع ہونے والے اشعار لکھیں گے۔

کوشش کیجئے کہ سادہ پوسٹ کی بجائے ایسے اشعار اس تھریڈ میں لکھیں جو کہ ط سے شروع ہوتے ہیں۔

شکریہ