السلام علیکم پیارے دوستوں
آج آپ سب کیساتھ ایک بہترین میڈیا پلئیر شیئر کرنے لگا ہوں ۔ یہ پلئیر فلیش اور اس سے متعلقہ تمام قسم کی ویڈیوز کو سپورٹ کرتا ہے۔ استعما ل میں بہت آسان اور فری ہے۔ یہ ویڈیو پلئیر ہر قسم کی ویڈیو فارمیٹ کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آپ چاہیں تو ونڈو یا فل سکرین موڈ میں کوئی بھی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
ایک اور اچھا فیچر یہ ڈالا گیا ہے کہ آپ کسی بھی ویڈیو کو زوم کرکے دیکھ سکتے ہیں یہ فیچر عام میڈیا پلئیر میں نہیں ہوتا۔

Supports: Windows7 / Vista / XP

Name:  fg.jpg
Views: 1798
Size:  15.1 KB