السلام علیکم
مجھے جی ٹی اے میں تبدیلی کے لئے یہ معلوم کرنا ہے کہ گیم جب اسٹارٹ ہوتا ہے تو پلیئر ایک مخصوص جگہ پر موجود ہوتا ہے، وہ لوکیشن کیسے تبدیل ہوگی؟
سیکنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس تین الگ وائس سٹی موڈ ہیں، ایک میں پلیر گولف ایریا سے اسٹارٹ کرتا ہے ، جہاں ایک ہیلی کاپٹر اور دو بوٹس موجود ہیں۔
جبکہ دوسرے موڈ میں پلیر کا اسٹارٹ مینشن میپ سے ہوتا ہے جہاں مختلف کاریں موجود ہیں۔
اور تھرڈ ون میں مینشن ہی سے گیم اسٹارٹ ہوتا ہے ، مگر وہاں گاڑیوں کے علاوہ گنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔
آخر یہ تبدیلی کس فائل کے ذریئے اور کیسے ہوتی ہے؟