پی سی ڈیٹا سٹوریج سرور ۔
ایکسپرٹ میرے ایک دوست نے 15 ٹیرا بائٹ کی 4 یا 6 ہارڈز کا سٹوریج سرور بنانا ہے اس سلسلے میں آپ
کی معلومات درکا ر ہیں ۔
1۔ کیا لاگت آئے گی ۔
2۔کیسے آپریٹ کر نا پڑے گا۔
3۔سسٹم کونسا ہوگا۔اور کتنے کا بنے گا۔
اور اس کے علاوہ دیگر معلوما ت وغیرہ وغیرہ ۔
شکریہ