1995
بیت اللحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا
1982
پاکستانی قومی ترانے کے خالق اور معروف شاعر حفیظ جالندھری لاہور میں انتقال کر گئے
1973
عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا
1957
اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابوسکسینا کا انتقال ہوا
1952
برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلوکو لینن انعام دیاگیا
1923
ممتاز افسانہ نگار اور کالم نگار انتظار حسین بلند شہر،یوپی، میں پیدا ہوئے
1898
پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا
1262
شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمت اللہ علیہ
کا یوم وفات