وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آفریدی بھائی ایک اور بہترین قدم اٹھایا گیا ہے منجمنٹ کی جاب سے

Quote IshqBeparwah said: View Post
plz don't mind.
Ap ka matlab k hum apni tareefain khud karain.?

Waise itdunya py koi kya karta hy is ka to team member ko pata hy.
ڈیئر ممبر! اس بات کا ہم خاص خیال رکھتے ہیں کہ کوئی ایسا ممبر ہماری نظروں سے رہ نہ جائے جو اچھا کام کرتا ہو لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ممبران شکایات کرتے ہیں کہ ان کا کام اچھا تھا اس کے باوجود انہیں وی آئی پی نہیں بنایا گیا، ٹیم میں نہیں لیا جا رہا وغیرہ، اگر وہ ایکٹو ممبران اپنی ایکٹوٹی کا ثبوت دیتے ہوئے اگر سمجھتے ہیں کہ وہ وی آئی پی رینک کے حقدار ہیں تو وہ اپنے آپ کو ریکمنڈ کر سکتے ہیں، اگر آپ کو اعتماد ہے کہ آپ کا کام پہلے سے ہی بہت اچھا ہے اور آپ ٹیم کی نظروں میں آ چکے ہیں تو یہ بھی اچھی بات ہے، اس نئے سلسلے کی بدولت بہت سے دوستوں کے گلے شکوے دور ہو جائینگے