السلام علیکم،
ایکسپرٹ حضرات ایک مسئلے کا حل معلوم کرنا ہے وہ یہ کہ میں جب یاہو، ہوٹ میل یا جی میل سے ٹائیٹل میں دیے گئے ای میل پر میل کررہا ہوں تو ڈلیوری فیل کا میسج موصول ہورہا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ اس ای میل پر کیسے میسج سینڈ کیا جاتا ہے، براہ مہربانی آپ کے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔

تحسین احمد