محترم دوستوں

میں نے ایکس پی میں زپ فولڈر کو پاسورڈ لگایا تھا جو مجھے بھول گیا ہے پلیز میری مدد کریں کہ میں کیسے ختم کر کے اپنی فائلز واپس لوں۔