عیسوی سال ک مبارک دینا صحيح نہيں ہے،مسئلہ: مسلمانوں کیلۓ ہجری سال مقررہے اور اسی سےہمارے اسلامی تشخص کااظہارہوتاہے، عیسوی سال عیسائیوں کاہے اوروہی اسکی آمدپرخوشیاں مناتے ہیں. بعض مسلمان جہالت اور ناسمجھی سے خوشیاں مناتے ہیں،لہذا مسلمانوں کوچاہئے اپنااسلامی تشخص برقراررکھنے کیلۓ ہجری سال اپنائیں،اپنے حساب وکتاب کادار ومداراسی کےمطابق رکھیں)فتاوی حقانیہ، جلد 2، صفحہ 75،ناشر:جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک(