السلام علیکم!
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔
دوستو۔۔! میں پی ایچ پی میں ویب ڈویلپمنٹ کر رہا ہوں اور اب ایک پروجیکٹ تیار کرنا چاہتا ہوں، چونکہ یہ میری زندگی کا پہلا پروجیکٹ ہو گا تو اس سلسلے میں آپ احباب کی مدد درکار ہے، اگر کسی دوست کے پاس کوئی اچھا سا پروجیکٹ پڑا ہے تو برائے مہربانی ایڈمن پینل اور پاسورڈ کے ساتھ شئیر کر دے تاکہ میں اسے دیکھ کر کوئی اچھا سا پروجیکٹ تیار کر سکوں۔