کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
مگرمچھ زبان باہر نہیں نکال سکتا
گھونگا یعنی سنیل مسلسل تین سال تک سو سکتا ہے۔
تتلیاں ذائقے اپنے پاوں سے محسوس کرتیں ہیں۔
تمام برفانی ریچھ لیفٹ ہینڈڈ ہوتے ہیں وہ تمام کام بائیں ہاتھ سے کرتے ہیں۔
انیس سو ستاسی میں امریکن ایئر لائنز نے فرسٹ کلاس کے مسافروں کو دیے جانے والے سلاد میں سے زیتون دینا بند کر دیا صرف زیتون بند کرنے سے انھوں نے آج سے چھبیس سال قبل ایک سال میں چالیس ہزار ڈالرز کی بچت کی۔
امریکی عوام کے روازنہ کے پیزوں کو اگر زمینی پیمائش سے ناپا جائے تو امریکی عوام روزانہ اوسطاً اٹھارہ ایکڑ پیزے کھاتی ہے۔
شتر مرغ کی آنکھیں اس کے دماغ سے بڑی ہوتیں ہیں۔
بلیوں کی سو سے زائد اقسام کی آوازیں ہوتی ہیں جبکہ کتوں کی محض دس اقسام کی ہوتی ہیں۔
چائنہ میں انگلش بولنے والوں کی تعداد امریکہ سے زیادہ ہے۔
مشہورِ زمانہ کارٹون سیریز ڈونلڈ ڈک پہلے پہل فن لینڈ میں بین تھی کیوں کہ ان کارٹون میں ڈونلڈ ڈک نے نیکر نہیں پہنی ہوتی تھی۔۔حالانکہ یہ بطخ تھی۔
پیراگوائے میں کشتی لڑنا اس وقت تک غیر قانونی ہے جب تک دونوں حریف بطور بلڈ ڈونر)خون عطیہ کرنے والے( رجسٹر نہ ہوں۔
ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا۔
فروری اٹھارہ سو ہینسٹھ اب تک کی تاریخ میں وہ واحد مہینہ ہے جس میں پورے چاند کی رات نہیں آئی۔۔پورے مہینے چاند پورا نہ ہوا۔
i am
انگلش زبان میں سے سے چھوٹا مکمل فقرہ ہے۔
اگر آپ مسلسل آٹھ سال، سات مہینے اور چھے دن چلاتے رہیں تو آپ کی آواز سے اتنی حدت پیدا ہو جائے گی کہ ایک کپ گرما گرم کافی بنائی جا سکے۔
***********